/ Monday, 06 May,2024

حضرت شیخ حمزہ دہرسوی

یوم وصال

25 ربيع الآخر 0957

ہجری کے اعتبار سے 65 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0892

حضرت شیخ حمزہ دہرسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا کی اولاد میں سے تھے، اور آپ کا سلسلہ میر سید محمد گیسودراز تک پہنچتا ہے۔ آپ بڑے بابرکت، صاحبِ نعمت و کرامت اور دائم العبادت بزرگ تھے، اوقات کے بہت پابند تھے، آپ کی عمر بھی بہت طویل تھی، سلطان بہلول کے زمانہ سے اسلام شاہ کے دَو ۔۔۔۔
محفوظ کریں