جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ حسام الدین

یوم وصال

0748

ہجری کے اعتبار سے 36 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0712

آپ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے تھے مشہور ہے کہ آپ لوگوں سے دور ہوکر ابدالوں کے پاس چلے گئے تھے۔ اخبار الاخیار
محفوظ کریں