حضرت حسین کاہ برشیخ
آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کے معاصر تھے گھاس کھود کر معاش حاصل کرتے تھے، حالت جذب میں ویرانہ کو مسکن بنالیا ، شیخ ذکریا خود آپ کے ملاقات کے لیے پہنچے ، آپ کا مزا رملتان میں ہے۔
(اذکار ابرار،ص۵۸)
(تذکرہ اولیاءِ ۔۔۔۔