/ Sunday, 12 May,2024

حضرت شیخ جلال الدین تبریزی

یوم وصال

15 شوال المکرم 0647

آپ  خانوادہ چشت میں ایک عظیم شیخ ہیں  آپ کو حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی سے روحانی فیض ملا۔ بعض مشائخ آپ کو سلسلہ سہروردیہ کے مشائخ سے تصور کرتے ہیں۔ کشف و کرامات میں بے نظیر تھے۔ ترک و تجرد میں بے مثال تھے۔ ابتدائی سلوک کے سات سال شیخ الشیوخ سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہے (غال ۔۔۔۔
محفوظ کریں