/ Monday, 13 May,2024

شیخ جمال الدین ابوبکر سہروردی

شیخ جمال الدین ابوبکر سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت عبد الجلیل چوہٹر بند گی رحمتہ اللہ علیہ کے حقیقی بھائی ہے، سلطان سکندر لودھی کے زمانہ میں حضرت قطب الدین آگرہ چلے گئے تھے،آپ لکھتے ہیں کہ حضرت قطب الدین عالم رحمتہ اللہ علیہ نے بڑے اصرار سے آپ کی شادی سلطان بابک کی صاحبز ادی سے کردی۔ بیعت: آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں