/ Thursday, 16 May,2024

حضرت شیخ کبیر چشتی احمد آبادی

یوم وصال

05 ربيع الأول 0858

حضرت شیخ کبیر چشتی احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ فرید بن عبدالعزیز صوفی حمید الدین ناگوری قدس سرہم کی اولاد میں سے تھے اور اس سلسلہ میں مرید بھی تھے علوم ظاہری اور باطنی میں کمال حاصل تھا۔ آپ کی کتاب ضوء المصباح بڑی بلند پایہ تصنیف ہے آپ کافی عرصہ ناگور میں رہے مگر جب ناگور میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں