جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ کالو

حضرت شیخ کالو رحمتہ اللہ علیہ شیخ جنید رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند تھے۔ طلبِ حق لے کر سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کی ملاقات کو آئے تو حضرت سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کے حجرہ سے ""ھُو""کی آواز سنی۔ بڑے شوق اور اشتیاق سے حجرہ میں داخل ہوئے تو وہاں کسی کو موجود نہ پایاپھر حجرہ سے باہر ""ھُو"" ۔۔۔۔
محفوظ کریں