حضرت شیخ کمال الدین چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ
آپ رحمۃ اللہ علیہ شیخ عثمان المعروف زندہ پیر چشتی صابری بن عبد الکبیر چشتی صابری پانی پتی بن شیخ عبد القدوس گنگوہی کے بڑے صاحبزادے تھے۔آپ اسم با مسمیٰ تھے۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد آپ نے دستار سجادہ اُتار کر اپنے چھوٹے بھائی شیخ نظام الدین ۔۔۔۔
حضرت شیخ کمال الدین چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ
آپ رحمۃ اللہ علیہ شیخ عثمان المعروف زندہ پیر چشتی صابری بن عبد الکبیر چشتی صابری پانی پتی بن شیخ عبد القدوس گنگوہی کے بڑے صاحبزادے تھے۔آپ اسم با مسمیٰ تھے۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد آپ نے دستار سجادہ اُتار کر اپنے چھوٹے بھائی شیخ نظام الدین چشتی صابری کے سر پر رکھ دی۔ آپ ہر وقت ذکر و اذکار میں مصروف رہتے ۔