جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

حضرت علامہ شیخ مامون البری المدنی

حضرت علامہ شیخ مامون البری المدنی رحمۃ اللہ علیہ شیخ مامون البری المدنی کو مدینہ منورہ کے قیام کے دوران 1324 ھ میں زبانی اجازت عطا ہوئی، مگر تحریری اجازت بریلی شریف سے 1326 ھ شوال المکرم کی ابتدائی تاریخ میں بعض علماء پنجاب کے ہاتھ روانہ فرمائی۔ ماخذ ومراجع: خلفاء اعلیٰ حضرت(رحمۃ اللہ علیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں