اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

شیخ موفق الدین عبد اللہ بن احمد ابن قدامہ مقدسی

یوم وصال

0622

شیخ موفق الدین عبد اللہ بن احمد ابن قدامہ مقدسینام عبداللہ بن محمد بن احمد بن قدامۃ الجیلی ہے۔ صاحبِ تصنیف ہیں۔ علومِ ظاہری و باطنی میں بڑا پایہ رکھتے تھے۔ اپنے عہد کے مشہور عالم گزرے ہیں۔ حضرت غوث الاعظم کے شاگرد  و مرید تھے۔وصال:۲۶۶ھ میں ہوا  چو آں شیخ موفق بن محمد رقم کن لفظِ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں