بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ مولانا محمد یوسف مکی

شیخ مولانا محمد یوسف مکی  رحمۃ اللہ علیہ مولانا محمد یوسف علم وفضل میں کمال درجے پر فائزتھے۔ حرم شریف میں مولانا رحمت اللہ کیرانوی علیہ الرحمہ کے مدرسی صولتیہ میں مدرس بھی تھے۔24 صفر المظفر 1324 ھ کو امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ علیہ سے نسبت علوم وسلاسل طریقت کے شرف سے مشرف ہوئے۔ ماخذ ومراجع: خلف ۔۔۔۔
محفوظ کریں