بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ مولانا نقی الدین اودھی

یوم وصال

0835

ہجری کے اعتبار سے 60 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0775

آپ بڑے متقی بزرگ تھے، آپ کا معمول تھا کہ رات کے آخری حصّہ میں اپنے وظائف کی کتاب لے کر گھر سے نکل جاتے اور دن بھر کسی (پوشیدہ) جگہ بیٹھ کر اس کے ذکر میں مشغول  رہتے اور پھر جب شام ہوتی تو  اپنے گھر واپس آجایا کرتے تھے۔ ایک دن چند ابدال آپ کے پاس تشریف لائے اور کہنے لگے کہ مولانا آپ تو ہمار ۔۔۔۔
محفوظ کریں