حضرت مغل چاچک شیخعلیہ الرحمۃ
صاحب دل اور عارف کامل تھے، ایک لحظ کے لیے بھی بستراستراحت پر نہیں لیٹے، وجد و حال کے مالک اور صاحب کشف و کرامت تھے، آپ میرزا شاہ حسن ارغون کے دور میں تھے آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے شیخ موسیٰ خلیفہ ہوئے، شیخ مغل کا مزار ۔۔۔۔
حضرت مغل چاچک شیخعلیہ الرحمۃ
صاحب دل اور عارف کامل تھے، ایک لحظ کے لیے بھی بستراستراحت پر نہیں لیٹے، وجد و حال کے مالک اور صاحب کشف و کرامت تھے، آپ میرزا شاہ حسن ارغون کے دور میں تھے آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے شیخ موسیٰ خلیفہ ہوئے، شیخ مغل کا مزار مکلی اور شیخ موسیٰ کا چاچک میں ہے۔
(حدیقۃ الاولیاءص۲۲۹)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )