حضرت شیخ محمد ابو حفص کورتی رحمتہ اللہ علیہ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ محمد ابو حفص کورتی بزرگ ہوئے ہیں۔بڑے وقت والے اور پیر ہیں۔ایک دفعہ وہ بیمار ہو گئے ۔صوفی ان کے پاس گئے باتیں ہونے لگیں۔ایک شخص نے ان کے سامنے دعویٰ کیا۔آپ کو اس کے سننے کی طاقت نہ رہی۔ ۔۔۔۔
حضرت شیخ محمد ابو حفص کورتی رحمتہ اللہ علیہ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ محمد ابو حفص کورتی بزرگ ہوئے ہیں۔بڑے وقت والے اور پیر ہیں۔ایک دفعہ وہ بیمار ہو گئے ۔صوفی ان کے پاس گئے باتیں ہونے لگیں۔ایک شخص نے ان کے سامنے دعویٰ کیا۔آپ کو اس کے سننے کی طاقت نہ رہی۔ان کو غیرت آئی ا ٹھ بیٹھے اور کہا حق حق حق ۔ جب ایک گھڑی گزری ہوش میں آئےاور کہا استغفراللہ،استغفراللہ،استغفراللہ میں ضعیف ہوگیاہوں عذر کرنے لگے۔
(نفحاتُ الاُنس)