بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی

یوم وصال

09 ربيع الأول 1042

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ محمد چشتی قدس سرہ کے فرزند بھی تھے اور خلیفہ بھی آپ چشتیہ سلسلہ کے علاوہ قادریہ نقشبندیہ اور سہروردیہ سلسلوں سے بھی خلافت ملی تھی آپ نے اپنے والد کے سجادہ نشین ہوئے ظاہری اور باطنی علوم میں درجۂ کمال کو پہنچے۔آپ کی چالیس کتاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں