/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی

یوم وصال

16 جمادی الاخریٰ 1228

حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی (کشمیر) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ محمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو الرضا کنیت تھی، ۱۱۵۴؁ھ میں پیدا ہوئے۔امام فاضل،فقیہ محدث،مفسر اور صوفی عارف تھے۔علوم معقول و منقول اپنے نانا مولانا مقیم السنہ ٹوپیگر اوراور ماموں اور خسر اولیٰ علامۃ الوریٰ نور الہدے ۔۔۔۔
محفوظ کریں