جمعہ , 26 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 12 June,2026

محمد بن شجاع ثلجی بغدادی، حضرت شیخ

یوم وصال

04 ذوالحجہ 0266

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0181

حضرت شیخ محمد بن شجاع ثلجی بغدادی      ولادت:   ماہ رمضان ۱۸۱ھ؁ میں ولادت ہوئی ،  محمد بن شجاع ثلجی بغدادی المعروف بہ ابن الثلجیاپنے وقت کے فقیہ اہل عراق محدث متورع عابد قاری اور بحور العلم تھے۔کنیت ابو عبد اللہ تھی،فقہ حسن بن مالک اور حسنبن زیاد سےحاصل کی اور حدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں