منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت شیخ محمد جمال چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شیخ محمد جمال چشتی صابری ﷫ تعارف:فدائے عشق و مستی بحق رب ذو الجلال، آئینہ معرفت و کمال ، صاحب کشف کرامت و حال حضرت شیخ محمد جمال چشتی صابری ثمہ کا چھوی رحمۃ اللہ علیہ ولی بے مثال و باکمال ہیں۔آپ موضع کا چھو ضلع کر نال کے زمیندار طبقہ سے متعلق ہیں۔ کھیتی باری آپ کا معمول خاص تھا۔ ایک دن اپنے کھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں