بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ محمد شاہ مینا

یوم وصال

0870

آپ شہر لکھنؤ کے بڑے ولی اللہ تھے، آپ کا نام شیخ محمد تھا، شیخ قوام الدین نے بچپن میں آپ  کو اپنی زیر تربیت رکھا اور نعمتوں سے نوازا، پھر آپ شیخ سارنگ کے مرید ہوئے اور تصوف کے کاموں میں مشغول ہوگئے۔ شیخ قوام الدین کے ایک لڑکے کا نام محمد تھا جسے لوگ مینا کہا کرتے تھے، لکھنؤ کے محاورہ میں مینا ہن ۔۔۔۔
محفوظ کریں