/ Saturday, 18 May,2024

حضرت شیخ مصطفیٰ رفیقی

یوم وصال

14 ربيع الأول 1294

ہجری کے اعتبار سے 68 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1226

حضرت شیخ مصطفیٰ رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ مصطفیٰ بن طیب بن احمد بن مصطفیٰ رفیقی: ابو احمد کنیت تھی، ۱۲۲۶ھ میں پیدا ہوئے۔عالم عامل،فاضل کامل،فقیہ محدث،حسن المحاضرہ،بلیغ العبارہ، حاضر البدیہ،شاعر موزون،مؤرخ جید تھے،صحاح ستہ اور کتبِ تصوف مثل عوارف و تعرف اور احیاء العلوم کو اپنے باپ سے پڑھا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں