منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ نجم الدین المعروف بہ بابا ریشی سخی کشمیری قدس سرہ

یوم وصال

1072

  آپ خواجہ مسعود پانپوری کشمیری قدس سرہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ سلوک کے تمام منازل طے کرنے کے بعد موضع کوشی پورہ میں قیام فرما ہوئے۔ کوہ سلیمان کے زیر داماں موضع شاہ کوٹ میں سکونت اختیار کی۔ تجرید و تفرید کی حالت میں رہتے تھے۔ شاہجہان بادشاہ کشمیر کی سیر کو گئے تو ان کے وزیر اعظم سوار اللہ خان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں