منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ نجم الدین رازی

یوم وصال

0654

  آپ شیخ نجم الدین کبریٰ کے خلفاء میں سے تھے۔ شیخ نے آپ کی تربیت شیخ مجددالدین کو دی تھی آپ بہت سی کتابوں کے مصنّف تھے تفسیر بحرالحقائق۔ مصاد العباد آپ کی مشہور تصانیف ہیں آپ کشف حقائق اور شرح و قائقِ میں یگانۂ روزگار تھے۔ آپ ایک بار مولانا جلال الدین رومی اور شیخ صدرالدین قونیوی کی صحبت میں گئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں