/ Sunday, 19 May,2024

شیخ نور الدین المشہور نور قطب عالم بنگال قدس سرہ

یوم وصال

0851

آپ شیخ علاء الدین علاء الحق بنگالی قدس سرہ کے فرزند اور خلیفہ طریقت تھے۔ ہندوستان کے مشہور مشائخ میں مانے جاتے ہیں بڑے صاحب عشق و محبت اور ذوق و شوق کے مالک تھے۔ صاحب تصرف و کرامات تھے اپنے والد کی خدمت میں رہ کر بڑی روحانی منزلیں طے کیں اور درجہ قطبیت کو پہنچے اس طرح آپ قطب عالم کے خطاب سے مشہور ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں