بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ قاضی منہاج جرجانی

یوم وصال

0712

ہجری کے اعتبار سے 69 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0643

آپ طبقات ناصری کے مولٔف ہیں، علاوہ ازیں بڑے جلیل القدر بزرگ اور اپنے زمانہ کے مشہور فاضل تھے، وجد و سماع کا ذوق رکھتے ہیں، جب آپ شہر کے قاضی مقرر کیے گئے تو سماع کو بڑی استقامت نصیب ہوئی، خواجہ نظام الدین اولیاء فرماتے ہیں کہ میں تقریباً ہمیشہ آپ کی مجلس وعظ میں جایا کرتا تھا ایک روز میں حاضر ہوا تو ۔۔۔۔
محفوظ کریں