/ Saturday, 18 May,2024

حضرت شیخ رضا رفیقی کشمیری

یوم وصال

23 شعبان المعظم 1276

ہجری کے اعتبار سے 71 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1205

حضرت شیخ رضا رفیقی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ رضا بن محمد بن مصطفیٰ رفیقی: ابو حمزہ کنیت تھی،۱۲۰۵ھ میں پیدا ہوئے، اپنے زمانہ کے فقیہ محدث، مفسر، فاضل، متدین، صالح، امین، صوفی،  کثیرہ العبادۃ، جامع بین الشریعہ والطریقہ اور صاحبِ کرامات و مکاشفات تھے۔اپنے باپ اور دونوں چچا اور ناناشیخ نعمت ۔۔۔۔
محفوظ کریں