جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ سیف الدین

مجھ مصنف کتاب اخبار الاخیار کے والد ماجد تھے، آپ اپنے پیرومرشد شیخ امان سے نہایت درجہ محبت و اعتقاد رکھتے تھے، اکثر اوقات اُن کے ذکر سے رطب اللسان رہتے تھے اور فرماتے کہ ہمارے پیرومرشد کسی حالت میں بھی وجد و حال گریہ و زاری اور جوش سے خالی نہیں رہتے تھے، آپ کے تمام دوست احباب آپ سے اس طرح ملتے تھے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں