بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ سارنگ

یوم وصال

0832

ہجری کے اعتبار سے 57 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0775

آپ ابتدائی عمر میں سلطان فیروز شاہ کے بڑے مشہور امیر لوگوں میں سے تھے ہندوستان کا مشہور شہر سارنگ پور آپ ہی نے آباد کیا تھا، لیکن آخر عمر میں اللہ تعالیٰ کی عنایت اور فضل نے یاوری کی جس کی وجہ سے آپ نے راہ سلوک میں قدم رکھا جو واصل باللہ لوگوں کے لیے مخصوص ہے، آپ نے شروع شروع میں شیخ قوام الدین کی خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں