بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ شہاب الدین

یوم وصال

0736

ہجری کے اعتبار سے 47 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0689

آپ حق گو کے لقب سے مشہور تھے، آپ کے والد  محترم کا نام شیخ فخرالدین زاہدی تھا، آپ کو حق گو اس لیے کہتے تھے کہ ایک بار سلطان محمد تغلق نے یہ حکم جاری کیا کہ تمام لوگ مجھے عادل کہا کریں، تمام لوگوں نے اس حکم کو تسلیم کرلیا مگر انہوں نے انہیں عادل کہنے سے انکار کردیا اور فرمایا کہ ہم ظالموں کو عاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں