/ Monday, 06 May,2024

شیخ شہاب الدین نہرا سہروردی لاہور ی

یوم وصال

1041

شیخ شہاب الدین نہرا سہر وردی لاہور ی رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند تھے والدہ کا نام بی بی نورنگ تھا،آپ اپنی والدہ کے پاس ہی رہے جو کہ بٹالہ میں رہائش پذیر تھی، ولادت ۹۶۵ھ بمطابق ۱۵۵۷ء بعہد نصیر الدین ہمایوں ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں