بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ شرف الدین کرمانی

یوم وصال

0725

ہجری کے اعتبار سے 66 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0659

آپ قصبہ سرسی کے رہنے والے تھے خواجہ نظام الدین فرمایا کرتے تھے کہ ایک شخص  جنید نامی غزل خواں تھا  اس کی زبانی میں نے سنا کہ شیخ کرمانی نے ایک دن مجلس سماع میں ایک شعر  سن کر ایک آہ کی اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ ورد میرا ہو تیر کلمۂ پاک جبکہ دُنیا سے ہو سفر یارب (قبلۂ بخشش) اخب ۔۔۔۔
محفوظ کریں