بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ صوفی بدھنی

یوم وصال

0704

ہجری کے اعتبار سے 65 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0639

خواجہ نظام الدین اولیاء فرماتے ہیں کہ کیتھل میں ایک بزرگ رہتے تھے جنہیں لوگ صوفی بدھنی کہا کرتے تھے وہ اس قدر تارک الدنیا تھے کہ ستر پوشی تک نہ کیا کرتے تھے، ایک مرتبہ انہوں نے فرمایا کہ جو اس قدر کھائے کہ اس سے بھوک ختم ہوجائے اور قوائے بدن برقرار رہیں،  نیز اتنا کپڑا پہنتا ہو کہ اس سے ستر پوش ۔۔۔۔
محفوظ کریں