/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی

یوم وصال

0577

ہجری کے اعتبار سے 56 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0521

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خطہ ملتان کے مشہور ترین اولیائے کبار میں سے تھے پیر خانو لکھی خان اور لکھ داتا کے القابات سے مشہور ہوئے تشریف الشرفاء میں آپ کی نسبت یوں درج ہے۔ سید زین العابدین۔سید عمر ۔سید عبداللطیف ۔سید بہاء الدین۔سیّد غیاث الدین۔سید بہاء الدّین ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں