بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید محمد عمر بن ابو بکر رشیدی

سید محمد عمر بن ابو بکر رشیدی رحمۃ اللہ علیہ آپ حج وطواف کرانے پر مامور تھے۔ اسی لئے آپ عمر المطوف  کے نام سے مشہور ہوئے۔ 11 صفر المظفر 1324 ھ کو ایک مجلس میں سید عمر نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ علیہ سے علوم، حدیث اور دیگر مرویات کی اجازت طلب فرمائی، آپ نے انہیں زبانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں