بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید مصطفیٰ بن خلیل مکی آفندی

سید مصطفیٰ بن خلیل مکی آفندی رحمۃ اللہ علیہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سید مصطفیٰ والدِ گرامی کا نام سید خلیل تھا۔ اور بڑے بھائی سید اسماعیل خلیل تھے جو حرم شریف کے محافظ ِ کتب تھے۔1324 ھ کے سفر وزیارت کت موقع پر امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے اجازت وخلافت پائی۔برادرِ بزرگ سید ۔۔۔۔
محفوظ کریں