بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ترک ببیابانی

یوم وصال

0771

ہجری کے اعتبار سے 53 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0718

آپ شاہ ترکمان کے لقب سے مشہور تھے، لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مریدوں میں سے تھے، آپ کے کچھ بھی حالات معلوم نہ ہوسکے، جو دائرۂ تحریر میں لیے جاتے، آپ کی قبر دہلی میں قلعہ کے پاس فیروزآباد کی جانب ہے۔ اخبار الاخیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں