جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ القادر

  حضرت اقدس کے پانچویں خلیفہ حضرت شیخ عبدالقادر ساکن قصبہ سنور تھے۔ جہاں آپکا مزار ہے۔ آپکے حالات راقم الحروف  کو م علوم نہیں ہیں۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ انکے علاوہ حضرت شیخ داؤد کے بہت سے خلفا ہیں۔ جن سے خلق خدا کو فیض تربیت حاصل  ہوا۔ لیکن ان سب کے حالالت اس مختصر کتاب میں گنجائز نہیں ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں