بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ وجیہ الدین

یوم وصال

0997

ہجری کے اعتبار سے 102 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0895

آپ بڑے معمر اور کامل ولی اللہ تھے۔ جامع کمالات و برکات ریاضت بہت کیا کرتے تھے۔ تصنیف و تالیف اورر طالب علموں کی تربیت و  ہدایت آپ کے محبوب مشغلے تھے۔ آپ نے اکثر کتب کے حواشی اور شروح بھی لکھی ہیں۔ شہر کے عام لوگوں جیسا لباس پہنتے تھے۔ علم سلوک میں آپ کو شیخ محمد غوث سے عقیدت اور نسبت حاصل تھی ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں