بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ یعقوب 

  حضرت اقدس کے پانچویں فرزند شیخ یعقوب تھے یہ سب سے چھوٹے  تھے۔ اور جودو سخا میں مشہور تھے۔ آپ بڑے بزرگ تھے اور صاحب کشف و کرامات تھے۔ آپکا طریق ملامتیہ تھا اور آپکا دکھلاوہ خواہ کچھ تھا آپ ہمیشہ حق  کےپیوستہ تھے۔ آپ کی طبع فیاض تھی اور بڑے صاحب مروت تھے۔ آپ اکثر سفر میں رہتے تھے۔ آخر ۔۔۔۔
محفوظ کریں