آپ نے بے حدرِیاض اور مجاہدے کیے اور کمال حاصل کیا، آپ قاضی جلال الدین لاہوری کے مرید اور انہی کے داماد تھے۔ مشہور ہے کہ سلطان محمد تغلق کے بنائے ہوئے پل پر ریاضت کرتے اور مشغول عبادت رہاکرتے تھے، اسی زمانے میں ایک آدمی جس کا نام بھی جلال الدین تھا آپ سے حصول فیض کا خواہش مند تھا، ہمیشہ منتظر حکم رہت ۔۔۔۔
آپ نے بے حدرِیاض اور مجاہدے کیے اور کمال حاصل کیا، آپ قاضی جلال الدین لاہوری کے مرید اور انہی کے داماد تھے۔ مشہور ہے کہ سلطان محمد تغلق کے بنائے ہوئے پل پر ریاضت کرتے اور مشغول عبادت رہاکرتے تھے، اسی زمانے میں ایک آدمی جس کا نام بھی جلال الدین تھا آپ سے حصول فیض کا خواہش مند تھا، ہمیشہ منتظر حکم رہتا تھا، جو کچھ آپ ارشاد فرماتے تھے اس پر عمل کرتا تھا یہاں تک کہ اپنی منزل مقصود پر پہنچ گیا، آپ نے 933ھ میں وفات پائی اور ہفت پل کی عمارت میں آپ کا مقبرہ ہے۔
اخبار الاخیار