اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

حضرت شیخ زینا

  آپکے اور خلیفہ شیخ المشائخ حضرت شیخ زینا ہیں۔ جن کے دادا حضرت شیخ جلال الدین کے دادا کے ہمراہ گازرون سے آئے تھےاور باغباتی کرتے تھے۔ آپ کا مزار قصبہ کے اندری ہے۔ (اقتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں