حضرت شیخ ابوالحسن بشر سنجری علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ میرے پیروں میں سے ہیں۔سن مشائخ کو جو میں نے دیکھا ہے تین شخص چاند تھے۔خرقانی،طاقاتی دونوں تو دلوں کے جاسوس تھے ۔ابو ا لحسن بشری وہ ثکہ تھےروایت میں صوفی تھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا جیسا کہ ۔۔۔۔
حضرت شیخ ابوالحسن بشر سنجری علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ میرے پیروں میں سے ہیں۔سن مشائخ کو جو میں نے دیکھا ہے تین شخص چاند تھے۔خرقانی،طاقاتی دونوں تو دلوں کے جاسوس تھے ۔ابو ا لحسن بشری وہ ثکہ تھےروایت میں صوفی تھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا جیسا کہ دیکھنا چاہیے بات اور سماع ان سے معلوم کیا تھا وہ کہتے ہیں کہ حرم کے مشائخ کو دیکھا تھا۔ جیسے شیخ سیروانی سرکی۔ابو الحسن بہضم،ابوطرطوسی،ابو بکر عمر و بخندیدہ و دیگرمشائخ وقت وہ شیک ابو عبداللہ خفیف کے شاگرد تھے ۔حصری نوری ابو زاعہ طبری کو دیکھا ھتا۔
(نفحاتُ الاُنس)