جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

حضرت شیخ الٰہ داد

  آپ سائرِ میدانِ تفرید،واقف علومِ توحید۔صاحب زہدوتقوٰے وعلم و سخاوت تھے۔حضرت نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے جلیل القدر خلیفوں میں سے تھے۔ نام و نسب آپ کا نام الٰہ داد۔والدکانام شیخ صالح محمد المعروف میاں اسہالی تھا۔خاندان قریشی اسدی(مہند)سے تھے۔ آپ حضرت شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں