بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ کنیبا

  آپ کا مزار شہر کے مشرق کی طرف نزدیک محل رانی ہے۔ جو شخص آپ کے مزار سے کوئی اینٹ اٹھاکر لے جاتا ہے اسکی مراد فوراً حاصل ہوجاتی ہے۔ اور بعد میں اُس اینٹ کےہموزن شیرینی لاکر تقسیم کرتا ہے اور پھر اینٹ کو جہاں سےاٹھایا تھا وہاں رکھدیتا ہے۔ انکے علاوہ تین خلفاء کے مزارات شہر پانی پت کے اندر محلہ ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں