بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

حضرت شیخ محمد برخوردار

  آپ شیخ صالح محمد المعروف میاں سہال  قریشی اسدی(مہند)کے دوسرے بیٹے تھے بیعت و خلافت اپنے چھوٹے بھائی شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ آپ صاحب علم و فضل و یگانہ روزگارشیخ وقت تھے۔شریعت و طریقت کے پابند زاہدوعابدتھے۔ نقش نگین شیخ الہٰداد رحمتہ اللہ  کے ذکرمیں جوب ۔۔۔۔
محفوظ کریں