شیخ سلیمان بن اسرائیل سہر وردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
علامہ سید عبد الحیی حسن سابق ناظم ند وۃ العلما ء لکھنو ٔ نے اپنی کتاب ،نذھتہ الخو اطر ، کے حصہ چہارم میں ،گلزار ابرار، کے حوالہ سے آپ کے حالات اس طرح قلمبند فرمائے ہیں۔
شیخ الفاضل سلیمان بن اسرائیل رحمتہ اللہ علیہ الخطی لاہوری یکے از علمائے کرام ۔۔۔۔
شیخ سلیمان بن اسرائیل سہر وردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
علامہ سید عبد الحیی حسن سابق ناظم ند وۃ العلما ء لکھنو ٔ نے اپنی کتاب ،نذھتہ الخو اطر ، کے حصہ چہارم میں ،گلزار ابرار، کے حوالہ سے آپ کے حالات اس طرح قلمبند فرمائے ہیں۔
شیخ الفاضل سلیمان بن اسرائیل رحمتہ اللہ علیہ الخطی لاہوری یکے از علمائے کرام و صوفیائے عظام مولدو منشا لاہور راست۔
شیخ عماد الدین بن اسراعیل رحمتہ اللہ علیہ جن کی سند شیخ رکن الدین کلا نوری از عم بزار گوارش الحاج صدر الدین از شیخ رکن الدین ابو الفتح فیض الدین محمد ملتانی تک ہے آپ کے استاذ تھے، آپ حج کیئے ،پنجاب کے کھکڑ خاندان سے تعلق رکھتے تھے، آپ کی وفات کے بعد آپ کے صاحبزادہ عبد الشکور جانشین ہوئے بعد ازں ان کے فرزند عبد الحمید اور پھر شیخ منورہ وغیرہ۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)