حضرت سلیمان حاجی
حاجی سلیمان، بلند پایہ بزرگ نیز علم فقہ و حدیث کے ماہر تھے، ایک مرتبہ سخت بیمار ہوگئے یہاں تک کہ جانبر ہونے کی کئی امید نہ رہی گھر والوں نے کفن دفن کے انتظامات شروع کر دیئے آپ نے فرمایا یہ کیا بیہودگی ہے میں نے ابھی تک زیارت حرم ۔۔۔۔
حضرت سلیمان حاجی
حاجی سلیمان، بلند پایہ بزرگ نیز علم فقہ و حدیث کے ماہر تھے، ایک مرتبہ سخت بیمار ہوگئے یہاں تک کہ جانبر ہونے کی کئی امید نہ رہی گھر والوں نے کفن دفن کے انتظامات شروع کر دیئے آپ نے فرمایا یہ کیا بیہودگی ہے میں نے ابھی تک زیارت حرمین نہیں کی ہے، جب تک زیارت نہیں کرلوں مروں گا نہیں ، چند ہی دن بعد شفاء یاب ہوگئے حرمین شریفین میں حاضری دی جب واپس ہوئے تو ٹھٹھہ سے تین دن کی مسافت پر چاں بحق ہوگئے ، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ قندسر کی ایک مسجد میں ہے۔
(تحفۃ الطاہرین،۱۴۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )