بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

حدیث الصلوٰۃ معراج المؤمنین کی تصدیق حالی

  حضرت سلطان المشائخ نےیہ بھی فرمایا کہ ہمارے احباب میں سے ایک دست تھا جس کا نام محمد تھا اور حضرت گنجشکر کے بعض اسرار میں محرم راز تھا۔ ایک دفعہ جمعہ کے دن وہ جامع مسجد  حمزۃ میں خواجہ گنجشکر قدس سرہٗ  کے پیچھے بیٹھا تھا اور کچھ دیر کے بعد بے ہوش ہوگیا۔ بعد میں حضرت اقدس نے اس سے در ۔۔۔۔
محفوظ کریں