ہفتہ , 07 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 27 December,2025

حضرت سیّدنا عبداللہ المحض

یوم وصال

10 رمضان المبارک 0145

حضرت سیدنا عبد اللہ المحض  بن سیدنا امام حسن مثنی رحمۃ اللہ علیہ ۱۱ / ربیع الآخر بروز دو شنبہ ۹۲ھ میں اپنے والدِ گرامی حضر ت حسن مثنیٰ سے خلافت پائی۔ ۱۰ / رمضان المبارک ۱۴۵ھ میں وفات پائی اور جنّت البقیع میں دفن ہوئے۔ (شریفُ التواریخ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد