سید ابو العباس احمد گیلانی قادری رحمۃ اللہ علیہ
آپ سید صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ المعروف سید صوفی قادری کے فرزندا اجمند تھے۔
بغداد سے حلب میں آنا:
ہلاکو خاں کے حلمہ بغداد کے بعد آپ ترک وطن کر کے حلب (شام ) میں مقیم ہوئے پہلے روم پہنچے۔ پھر ولایت شام میں حلب کے مقام پر آئے۔اس داروگیر کے زمانہ میں ۔۔۔۔
سید ابو العباس احمد گیلانی قادری رحمۃ اللہ علیہ
آپ سید صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ المعروف سید صوفی قادری کے فرزندا اجمند تھے۔
بغداد سے حلب میں آنا:
ہلاکو خاں کے حلمہ بغداد کے بعد آپ ترک وطن کر کے حلب (شام ) میں مقیم ہوئے پہلے روم پہنچے۔ پھر ولایت شام میں حلب کے مقام پر آئے۔اس داروگیر کے زمانہ میں آپ کیساتھ آپ کے بھائی سید سلیمان احمد بھی بغداد چھوڑ کر روم آگئے تھے۔ اور جب امن ہوا۔ تو یہ سب لوگ حلب چلے گئے۔ وفات ۶۳۰ھ مطابق ۱۲۳۲ء میں ہوئی۔مزار پُر انوار حلب میں ہے۔
(مشائخ قادریہ)