حضرت احمد بخاری سیّد رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
شریعت و طریقت دونوں میں کامل تھے، کہتے ہیں کہ پوری زندگی بیداری میں گزار دی۔ پیر بابو علیہ الرحمۃ کی صحبتیں اٹھائے ہوئے تھے، آپ اپنی وصیّت کے مطابق شہرِ ٹھٹھہ میں آسودۂ خواب ہیں۔
(تحفۃالطاہرین، ص ۱۷۰)
(تذکرہِ اولیاءِ سند ۔۔۔۔